Brailvi Books

خاصیات ابواب الصرف
110 - 136
تمرینات برائے ثلاثی مزید فیہ باہمزہ وصل 

سوال نمبر1:درج ذیل خاصیات کی تعریف بیان کریں: 

(۱)تخییر(۲)تصرف(۳)مطاوعت(۴)حینونت(۵)حسبان(۶)لون (۷)تحویل(۸)مقتضب۔

سوال نمبر2:درج ذیل جملوں کاترجمہ کریں اور ان میں پائی جانے والی خاصیات بیان کریں :

(۱)اغتش الطائر(۲)اختزن خالد(۳)اعترش جار (۴)استذاب توقیر(۵)استزات وارث(۶)انطفأت النار (۷)انکسر الزجاج (۸)أربد وارباد(۹)أرقط وارقاط(۱۰) احرورف الجمل(۱۱) احووی الفرس۔

(۳) باب انفعال کالفظی خاصہ کون سا ہے نیز تحول صور ی اور معنوی کو امثلہ سے واضح کریں۔