| خاصیات ابواب الصرف |
اس کی درج ذیل دوخاصیات ہیں: (۱)مبالغہ (۲)مقتضب (۱)۔۔۔۔۔۔مبالغہ : مثال معنی مدلول مأخذ اِجْلَوَّذَ الْجَمَلُ اونٹ تیز دوڑا دوڑنا (۲)۔۔۔۔۔۔مقتضب:اس کا لغوی معنی ہے بریدہ (کاٹاہوا)اصطلاحی معنی: ایسی بناء جس کی کوئی اصل اور مثل موجود نہ ہواور وہ بناء حروف الحاق اور حروف زائد للمعنی سے بھی خالی ہو ۔جیسے :اِخْرَوَّطَ بِہِمُ السَّیْرُ :رفتار نے ان کو کھینچا۔