Brailvi Books

کرسچن مسلمان ہوگیا
8 - 28
واجتماعی اعتکاف جاری کی ۔ یہV.C.D.اس کرسچین کو تحفۃً دی گئی ۔ اس نے V.C.Dکو اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا۔وہ. V.C.Dدیکھتا گیا اور اُردو نہ سمجھنے کے باوجود محض بینَ الاقوامی اجتماع اور اجتماعی اعتِکاف کے روح پرور مناظر دیکھ کر اور امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے دیدار کی برکت سے اس کے دل میں اسلام کی محبت اُترتی چلی گئی ۔الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ آخر کار وہ کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے اور دعوتِ اسلامی کے اجتماع میں بھی شریک ہونے لگے ۔ مَدَنی ماحول کی برکت سے سبز سبز عمامے شریف سے ان کا سر سبز ہوگیا ۔ الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ وہ عاشقان رسول کے ساتھ راہِ خدا عزوجل میں سفر کرنے والے مدنی قافلے کے مسافر بھی بنے ۔
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(2) آفیسر کیسے متأثر ہوا.......؟
    مرکز الاولیاء لاہور( پاکستان)کے مقیم اسلامی بھائی کے بیان کا لُبِّ لُباب ہے کہ میں پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں 16ویں گریڈ آفیسر کے
Flag Counter