| کرسچن مسلمان ہوگیا |
ہوتے ۔ اتنے میں مکتبۃ المدینہ نےبینَ الاقوامی اجتماع واجتماعی سنّت اعتِکاف کی V.C.D.جاری کی۔میں نے وہ v.c.d.اس شخصیت کو دیکھنے کے لئے دی ۔میں اس بات پر حیران ہوں کہ طویل عرصہ کوشش کے باوجود میں جنہیں مطمئن نہ کرسکا وہ اس کو دیکھ کر اتنا متاثر ہوئے کہ نہ صرف اجتماع میں شریک ہوئے بلکہ سبزسبز عمامے کا تاج بھی اپنے سر پر سجا لیا ۔
تم دعوتِ اسلامی کو جانتے ہوکیا ہے فیضانِ مدینہ ہے فیضانِ مدینہ ہے
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(13) سِیٹ کینسل کروادی
صوبہ پنجاب(پاکستان) کے ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خُلاصہ ہے کہ ہمارے علاقے کے ایک اسلامی بھائی کی بیرونِ ملک جانے کی سِیٹ بُک ہو چکی تھی۔ اس دوران انہوں نے عَلاقے میں ہونے والےV.C.D. اجتماع میں شرکت کی۔ الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ اس V.C.D. کو دیکھ کر انہیں بینَ الاقوامی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ایسا جذبہ ملا کہ انہوں نے اپنی سِیٹ کینسل کروادی اور بینَ الاقوامی اجتماع میں جانے کیلئے اپنا کرایہ ہاتھوں ہاتھ ذمّہ داران کو