Brailvi Books

کرسچن مسلمان ہوگیا
16 - 28
حالات کے پیش نظر مجھے خدشہ تھا کہ شاید ہمارے ڈویثرن سے اس مرتبہ بینَ الاقوامی اجتماع میں شرکاء کی تعداد کافی کم ہو گی۔ ایسے میں یہ خوشخبری ملی کہ مکتبۃ المدینہ نے دعوت اسلامی کے بینَ الاقوامی سنّتوں بھرے اجتماع اور اجتماعی اعتکاف کیV.C.D. ریلیز کر دی ہے۔ ہم نے ہاتھوں ہاتھV.C.D. اجتماع کی ترکیب بنائی۔ الحمدللہ عَزَّوَجَلَّV.C.D.اجتماع کی برکت سے ہمارے ڈویثرن سے کم و بیش 500سے زائد اسلامی بھائی بین الاقوامی اجتماع میں شریک ہوئے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (8) بُرے عقائد سے تائب ہوگیا
    صوبہ پنجاب (پاکستان)کے ایک اسلامی بھائی کا کچھ یوں بیان ہے کہ بدعقیدہ لوگوں میں اٹھنے بیٹھنے کی وجہ سے میں عقائد ِ اہلسنّت کے بارے میں شکوک وشبہات کا شکار ہوچکا تھا ۔ شکوک وشبہات کے بادل اس طرح چَھٹے کہ رمضان
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
Flag Counter