Brailvi Books

کرسچن مسلمان ہوگیا
15 - 28
کراچی سے ریلیز کی گئی تو ہانگ کانگ کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں بھی اس کا اعلان کیا گیا چنانچہ تقریباً30گھرانوں نے یہV.C.D.انٹرنیٹ کے ذریعے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ پردیکھی اور دعوتِ اسلامی کی مَدَنی کارکردگی سے بہت متاثر ہوئے ۔ اسV.C.D.کو دیکھنے کے بعد 12اسلامی بھائیوں نے نَماز پڑھنا شروع کردی اوردعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں بھی پابندی سے شریک ہونے لگے۔الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ کئی اسلامی بھائی مَدَنی قافلے کے مسافر بھی بنے ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (7) شرکاء اجتماع کی تعداد بڑھ گئی
    باب المدینہ کراچی کے ڈویثرن نگاہِ مرشد کے اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کے بین الاقوامی سنّتوں بھرے اجتماع (۱۴۲۸ھ) کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی تھی میری تشویش میں ا ضافہ ہوتا جا رہا تھا۔ ملکی
نَمازیں جو پڑھتے نہیں ہیں اُن کو لاَرَیْب

نمازی   ہے   دیتا   بنا  مَدَنی  ماحول
Flag Counter