Brailvi Books

کرسچن مسلمان ہوگیا
14 - 28
(5) زاروقِطار رونے لگے
   ھند(مَدَنی)کابینہ کے نگران کا بیان کچھ یوں ہے کہ ''بینَ الاقوامی اجتماع واجتماعی اعتِکاف''نامیV.C.D.کو پاکستان کے ساتھ ساتھ ہند میں بھی ریلیز کیا گیا اور ہاتھوں ہاتھV.C.D.اجتماعات کئے گئے جن میں کثیر تعداد میں اسلامی بھائی شریک ہوئے۔جبV.C.D.میں اَلوداعِ رَمضان کے رقّت آمیز مناظر دکھائے گئے تو اجتماع میں شریک اکثر اسلامی بھائی اپنے جذبات پرقابو نہ رکھ سکے اور زاروقطار رونے لگے ۔ ہم نے محسوس کیا کہ ان اجتماعات کے بعد اسلامی بھائیوں کی دعوتِ اسلامی سے محبت میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے مَدَنی کاموں کو مدینے کے 12چاند لگ گئے ہیں۔ 

                          نبی کی محبت میں رونے کا انداز      (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم )

                         تم آجاؤ سکھلائے گا مَدَنی ماحول
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(6) نَمازی بن گئے
    ھانگ کانگ کے ذمہ دار اسلامی بھائی کے بیان کاخُلاصہ ہے کہ جبV.C.D. ''بین الاقوامی اجتماع واجتماعی اعتِکاف ''باب المدینہ
Flag Counter