اور پھر ۔۔۔پھر۔۔۔صرف عابِدِ بیمار اور فَقَط خواتینِ عِفَّت مآب رہ جائیں، سارے خَیمے سُنسان ہوجائیں۔باہَرہر طرف خاندانِ عالی شان کے نوجوان اور بچّوں کی لاشیں بِکھری پڑی ہوں۔ اِس پر ستم بالائے سِتم یہ کہ یزیدی دَرِندوں کی طرف سے لُوٹ مارمَچے، خَیمے جَلادئے جائیں، سب کو قیدی بنادیا جائے، سَرہائے شُہدائے کِرام علیھم الرضوان نیزوں پر بُلند کرکے ساراتا راج کارواں ظالمین ہانک چلیں۔ اِ س کا تَصوُّر ہی کس قَدَر دردناک ہے۔ ان لرزہ خیزمَناظِر کو یاد کرکے ہمارا دل خون روتا اور کلیجہ مُنہ کو آتا ہے۔ میری مَدَنی