کربلا کا خونی منظر |
ترکیب کی جا سکتی ہے۔ دُرُست قرآنِ پاک پڑھنا سکھانے کے ساتھ ساتھ غُسل، وُضُو ، نماز ، سُنّتیں ، دُعائیں نیز عورتوں کے شرعی مسائل وغیرہ زَبانی نہیں بلکہ مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ کتاب''اسلامی بہنوں کی نماز''،'' جَنّتی زیور'' اور ''نماز کے احکام'' سے د یکھ دیکھ کر سکھایئے۔مدرسۃ المدینہ (بالغات )ـ''مدنی پھولوں ''کے مطابق قائم کیجئے۔
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ ۱ ؎ یعنی مرکزی مجلسِ شوریٰ(دعوت اسلامی)کی طرف سے عنایت کردہ اُصول ۔
(5) ہفتہ وار سنّتوں بھرا اجتِماع:
اسلامی بھائیوں کی ''شہر مجلسِ مشاورت '' کی اِجازت سے ہفتے کا کوئی ایک دِن مقرر کر کے ذیلی حلقہ،حلقہ ،عَلاقہ یاشہرسطح پر با پردہ جگہ میں ہفتہ وار سنّتوں بھرا اِجتماع کیجئے۔ دن اور وقت مخصوص رکھئے ۔
شریک ہونے والیوں کا ہَدَ ف :
فی ذیلی حلقہ کم از کم12(دورانیہ زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے ) ہفتہ وار سنّتوں بھرا اجتماع'' مَدَنی پھولوں''۱ ؎کے مطابِق کیجئے۔اسلامی بہنوں کو مائیک ،میگا فون ، سی ڈی پلیئر اور اِیکو ساؤنڈ وغیرہ اِستِعمال کرنے کی اجازت نہیں۔
(6)عَلاقائی دَورہ برائے نيكی کی دعوت:
ہفتے کا کوئی ایک دن مقرَّر کر کے