کربلا کا خونی منظر |
المدینہ کی مطبوعہ بہارِ شریعت حصّہ 2صَفْحَہ91تا109کا مُطالَعہ کرنے کی ہر اسلامی بہن کونہ صِرف درخواست بلکہ سخت تاکید ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد تُوبُوا اِلَی اللہ! اَسْتَغْفِرُاللہ صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
پردے کے اہم مَدَنی پھول
خالہ زاد ، ماموں زاد، پھُوپھی زاد، چَچا زاد،تایازاد، دیور و جیٹھ، خالو، پھوپھا، بہنوئی بلکہ اپنے نامحرم پیرو مرشِد سے بھی پردہ کیجئے ۔ نیز مرد کا بھی اپنی مُمانی،چچی،تائی،بھابھی اور اپنی زوجہ کی بہن وغیرہ رشتے داروں سے پردہ ہے۔ مُنہ بولے بھائی بہن،منہ بولے ماں بیٹے، اورمنہ بولے باپ بیٹی میں بھی پردہ ہے حتّٰی کہ لے پالک بچہ (جب