Brailvi Books

کربلا کا خونی منظر
24 - 40
بِغیر علم قراٰن کی تفسیر کی وہ اپنا ٹھکانہ جہنَّم بنائے۔
 ( ترمذی ج ۴ ص۴۳۹ حدیث ۲۹۵۹ )
غیر عالم کے بیان کے بارے میں رہنُمائی کرتے ہوئے میرے آقائے نِعمت، اعلیٰ حضرت، مجدِّدِ دین وملّت مولانا شاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:''جاہِل اُردو خواں اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالِم کی تصنیف پڑھ کر سنائے تو اِس میں حَرَج نہیں۔
             (فتاوٰی رضویہ مُخَرَّجہ ج۲۳ص۴۰۹)
مُبلِّغین کیلئے اَہَم ھدایت
سُوال:دعوتِ اسلامی کے بعض مبلِّغین و مبلِّغات مُنہ زبانی بھی بیانات کرتے ہیں اُن کیلئے آپ کی طرف سے کیا ھدایات ہیں؟
جواب: اگر یہ عُلَماء یا عالِمات ہیں جب تو حَرَج نہیں۔ ورنہ غیر عالِم مُبلِّغین و
Flag Counter