کربلا کا خونی منظر |
تحصیل مکۃ المکرمہ۱ ؎ والے کہیں)''ہراتوارکو فیضانِ مدینہ، مَحَلّہ سوداگران، پُرانی سبزی منڈی میں دوپہر کم و بیش 02:30 بجے شروع ہونے والے سنّتوں بھرے اجتِماع میں شرکت کی مَدَنی التجاء ہے۔'' روزانہ فکرِ مدینہ کے ذَرِیْعے مَدَنی اِنعامات کا رسالہ پُر کر کے ہرمَدَنی ماہ کے ابتِدائی دس دن کے اندر اندر اپنے یہاں کے ذ مّہ دار کو جَمع کروانے کا معمول بنا لیجئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اِس کی بَرَکت سے پابندِ سنّت بننے ، گناہوں سے نفرت کرنے اور ایمان کی حفاظت کیلئے کُڑھنے کا ذِہن بنے گا۔ ہر اسلامی بہن اپنا یہ مَدَنی ذِہن بنا ئے کہ مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوتِ اسلامی تری دھوم مچی ہو
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ ۱ ؎ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں تنظیمی ترکیب کے مطابِق بابُ المدینہ کی تین تحصیلوں کی اسلامی بہنوں کا اتوار دوپہر تقریباً2.30بجے اجتماع شروع ہوتا ہے ۔ ان تحصیلوں کے تنظیمی نام یہ ہیں:(1)تحصیل مکّۃُ المکرَّمہ (سولجر بازار ، پرانا گولیمار،لائینز ایریا،گارڈن)(2)تحصیل عطائے عطار(مدنی کالونی،چاندنی چوک،پیر کالونی) (3) گلشن عطار(پورا گلشن اقبال ) بابُ المدینہ میں ہر بدھ کو دوپہر بے شمار اور ہر اتوار کو تادمِ تحریر 27مقامات پر تحصیل سطح پر اسلامی بہنوں کے سنّتوں بھرے اجتماعات ہوتے ہیں۔