Brailvi Books

کربلا کا خونی منظر
15 - 40
بدن يا بالوں وغيرہ کوسَہْلاتے ہوئے سننے سے اسکی بَرَکتيں زائل ہو نےکا انديشہ ہے۔ (بیان کے آغازميں بھی اسی انداز میں ترغيب دِلایئےيہ کہنے کے بعد فيضانِ سنّت سے دیکھ کر دُرُود شريف کی ايك فضيلت بيان کیجئے ۔ پھر کہئے:
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
     جو کچھ لکھا ہوا ہے وُہی پڑھ کر سنایئے۔آیات و عَرَبی عبارات کا صِرْف ترجَمہ پڑھئے۔ کسی بھی آيت يا حديث کا اپنی رائے سے ہر گزخُلاصہ مت کیجئے۔
درس کے آخِر ميں اِس طرح ترغيب دلائیے
( ہر مبلّغ /مبلّغہ کو چاہيے کہ زبانی ياد کر لے اور درس و بيان کے آخر ميں بلا کمی و بيشی اِسی طرح ترغيب دلايا کرے )
     اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قراٰن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَہکے مَہکے مَدَنی ماحول میں بکثرت سنّتیں سیکھی اور سکھائی جاتی ہیں۔(اپنے یہاں کے ہفتہ وار اجتِماع کا اعلان اس طرح کیجئے مَثَلاً بابُ المدینہ کراچی کی
Flag Counter