Brailvi Books

کربلا کا خونی منظر
17 - 40
    آخِر ميں خُشوع وخُضوع (يعنی بدن کی عاجِزی و انکساری اور دل وماغ کی حاضری) کے ساتھ دُعا ميں ہاتھ اُٹھانے کے آداب بجالاتے ہوئے بلا کمی و بيشی اس طرح دعا مانگئے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِينo وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَيِّدِ الْمُرْسَلِين۔
ياربِّ مصطَفٰے! عَزَّوَجَلَّ وَصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بطفيل مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہماری ،ہمارے ماں باپ کی اور ساری اُمّت کی مغفِرت فرما۔ يا اللہ عَزَّوَجَلَّ درس کی غَلَطیاں اور تمام گناہ مُعاف فرما، عمل کا جذبہ دے، ہمیں پرہیزگار اور ماں باپ کافرما ں بردار بنا۔ يا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں اپنا اور اپنے مدنی حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کامُخْلِص عاشِق بنا۔ ہمیں گناھوں کی بیماریوں سے شِفا عطا فرما۔ يااللہ عَزَّوَجَلَّ ہميں مَدَنی انعامات پر عمل کرنے اوراِنفِرادی کوشِش کے ذَرِیْعے دوسروں کو بھی مَدَنی کاموں کی ترغيب دلوانے کا جذبہ عطا فرما۔ يا اللہ عَزَّوَجَلَّ مسلمانوں کو بیماریوں ، قرضداریوں، بے روز گاریوں ، بے اولادیوں،
Flag Counter