اس کے بعد اِس طرح دُرودو سلام پڑھایئے:
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلَيك یَا رَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلکَ وَاَصْحٰبِکَ يا حَبِيْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلَيك يا نَبِیَّ اللہ وَعلٰی ٰاٰلکَ وَ اَصْحٰبِکَ يا نُوْرَ اللہ
پھر ا س طرح کہئے ! پیاری پیاری اسلامی بہنو! قریب قریب آ کر درس کی تعظیم کی نیّت سے ہو سکے تو دوزانو بيٹھ جائيے اگر تھک جائيں تو جسطرح آپ کو آسانی ہو اُسی طرح بيٹھ کر نگاھيں نيچی کيے توجُّہ کے ساتھ فيضانِ سُنت کا درس سنئے کہ لاپرواھی کےساتھ اِدھر اُدھر ديكھتے ہوئے، زمين پر اُنگلی سے کھيلتے ہوئے ،لباس