Brailvi Books

کپڑے پاک کرنےکا طریقہ مع نجاستوں کابیان
13 - 26
جن پَرندوں کی بیٹ پاک ہے
    (1) چمگادڑ1؎کی بیٹ اور پیشاب دونوں پاک ہیں ۔
 ( دُرِّمُختار، رَدُّالْمُحتار ج۱،ص۵۷۴،بہار شریعت حصہ ۲ ص۱۱۳)
 (2) جو حلال پرندے اُونچے اُڑتے ہیں ، جیسے (چڑیا) ،کبوتر، مینا، مُرغابی وغیرہ ان کی بیٹ پاک ہے۔(ایضاً )
مچھلی کا خون پاک ہے
     مچھلی اور پانی کے دیگر جانوروں اورکھٹمل اور مچھر کا خون اورخَچَّر اور گدھے کا لُعاب اور پسینہ پاک ہے۔
 (بہار شریعت حصہ ۲ص۱۱۴ مکتبۃ المدینہ)
پیشاب کی باریک چھینٹیں
 (1) پیشاب کی نہایت باریک چھینٹیں سُوئی کی نوک برابر کی بدن یا کپڑے پر پڑ جائیں، تو کپڑا اور بدن پاک رہے گا۔ (عالمگیری ج۱، ص ۴۶، ایضاً)(2)جس
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ

۱؎ چمگادڑ ایک اندھیراپسند پرندہ ہے جودن کے وقت درختوں اور چھتوں وغیرہ میں الٹا لٹکا رہتا اور رات کو اُڑتا ہے۔
Flag Counter