Brailvi Books

کامیاب استاد كون؟
26 - 44
عبارت کا مطلب اپنے الفاظ میں بیان کرنے کا کہے ۔

    (2) طلباء سے سبق سے متعلق زبانی سوالات کرے (یہ طریقہ عموماً غیرعربی اسباق میں زیادہ استعمال ہوتا ہے )۔ 

    ممکن ہو تو ہر طالب علم کا سبق خود سنے ورنہ چند طلباء کا سبق خود سنے پھر تمام طلباء کو ایک دوسرے کا سبق سننے کی ہدایت کرے ۔جوطالب علم بہترین انداز میں سبق سنائے اس کی حوصلہ افزائی کرے جو ناکام رہے اسے تسلی دے کر محنت کرنے کی ترغیب دے ۔
طلبا کو سزا کس طرح دے ؟
    اگر کوئی طالب العلم سبق سنانے میں ناکام رہتا ہے تواسے فوراً جھاڑنے یا کوئی سزادینے کی بجائے مناسب لہجے میں اس سے وضاحت طلب کرے ۔ اگر ناکامی میں طالب العلم کی سستی کو دخل ہو تو اسے تنبیہ کرے ۔ پھر بھی کوئی نتیجہ نہ نکلے تو شرعی اجازت کے تحت ہی سزا دے ، اس اجازت سے ہرگز تجاوز نہ کرے کہ آخرت میں حق العبد میں گرفتار ہونے کا پورا پورا امکان ہے ۔ استاذ اپنے شاگرد کو جسمانی طور پرکتنی سزا دے سکتا ہے اس کے لئے ذیل میں دیا گیا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں :
بِسمِ اللہ الرَّحمنِ الرَّحِیم

الصلٰوۃ والسلام علیک یارسول اللہ مدینہ ۶۸۷ وعلی الک و ا صحبک یا حبیب اللہ

۹۲
دارالافتاء اھلسنت

ٹرسٹ رجسٹرڈ ـــــــــــــــــــــــــــ     

جامع مسجد کنزالایمان ، بابری چوک ، گرومندر ، کراچی ۔ 74800 پاکستان

E-Mail :ahlaysunnat@cyber.net.pk -Fax4855174 -Phone: 4855174,4911779
مسئلہ:    کيا فرماتے ہيں علمائے کرام ومفتيانِ شرعِ متين اس مسئلہ میں کہ استاذشاگرد
Flag Counter