Brailvi Books

کالے بِچّھو
21 - 24
نزدیک حلال نہیں۔ اورسب لے لینا (یعنی بالکل ہی مُنڈوادینا) آتَش پرستوں، یہودیوں، ہندوؤں اور بعض فرنگیوں (یعنی انگریزوں) کا فعل ہے۔''
 (غنیۃ ذوی الاحکام الجز الاول ص۲۰۸ باب المدینہ کراچی،البحر الرائق ج۲ ص۴۹۰ م کوئٹہ،فتح القدیر ج۲ ص۲۷۰ کوئٹہ)
داڑھیاں کتروانے والے بد نصیب
    داڑھی کو چھوٹی کروا دینے والے بلکہ صاف کروا دینے والے لوگ فُقَہائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السلام کے مذکورہ ارشاد سے عبرت حاصل کریں۔ بلکہ عبرت بالائے عبرت تو یہ ہے، جیسا کہ میرے آقا اعلیٰحضرت،اِمامِ اَہلسنّت، ولیئ نِعمت،عظیمُ البَرَکت، عظمُ المَرْتَبت،پروانۂِ شمعِ رِسالت،مُجَدِّدِ دین ومِلَّت، حامیِئ سنّت ، ماحِیِئ بِدعت، عالِمِ شَرِيْعَت ، پيرِ طريقت،باعثِ خَيْر وبَرَکت، حضرتِ علامہ مولیٰنا الحاج الحافِظ القاری الشّاہ امام اَحمد رضا خان علیہ رحمۃُ
Flag Counter