Brailvi Books

کفن چوروں کے انکشافات
28 - 31
عزوجل فرماتا ہے):
 وَمَنۡ یَّخْرُجْ مِنۡۢ بَیۡتِہٖ مُہَاجِرًا اِلَی اللہِ وَرَسُوۡلِہٖ ثُمَّ یُدْرِکْہُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ اَجْرُہٗ عَلَی اللہِ ؕ
 ( پ ۵ النساء ۱۰۰)
ترجَمۂ کنزالایمان: اور جو اپنے گھر سے نکلا اللہ (عَزَّوَجَل) ورسول کی طرف ہجرت کرتا پھر ُاسے موت نے آلیا تو اس کاثواب اللہ (عَزَّوَجَل) کے ذمہ پر ہو گیا۔
بے  نَمازی  تیری  شامت  آئیگی 		قبر  کی   دیوار   بس    مل    جائیگی

توڑ    دیگی   قبر   تیری   پسلیاں 		دونوں ہاتھوں کی ملیں جُوں اُنگلیاں

عمر  میں  چُھوٹی  ہے  گرکوئی نَماز 		جلد   ادا  کرلے  تُو  آ غفلت سے باز

                  کرلے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی

                  قبر   میں   ورنہ    سزا   ہوگی   کڑی
Flag Counter