| جنت میں لے جانے والے اعمال |
ترجمہ کنز الايمان :کوئی معبود نہیں سوا تیرے، پاکی ہے تجھ کو بے شک مجھ سے بے جا ہوا۔(پ ۱۷ ، الانبیاء: ۸۷) ''کی تفسیر بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا،'' کہ جس مسلما ن نے اس دعا کوا پنے مرض میں چالیس مرتبہ پڑھاپھر اسی مرض میں اس کاانتقال ہوگیا تو اسے ایک شہید کا اجر دیا جائے گا اور اگر اسے شفا حاصل ہوگئی تووہ اپنے گناہوں سے پاک ہوجائے گا اوراسکے تما م گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔ ''
(التر غیب الترہیب ،کتاب الجنائز ،باب الترغیب فی کلمات ،الخ ،رقم ۴، ج۴ ،ص ۱۶۷)