Brailvi Books

جنت میں لے جانے والے اعمال
473 - 736
فَاغْفِرْ لِیْ اِنَّہ، لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّااَنْتَ
ترجمہ:اے اللہ! تو پاک ہے اور تمام خوبیاں تیری ہی ہیں میں گواہی دیتاہوں کہ تیرے سوا کو ئی معبود نہیں میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری بارگاہ میں تو بہ کرتا ہوں میں کوئی برا عمل کرو ں یا گناہ کے ذریعے اپنی جان پر ظلم کرو ں تو تو مجھے بخش دینا کیونکہ گناہ تو ہی مٹا تا ہے ۔'' ہم نے عر ض کیا،'' یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ کلمات آپ نے نئے کہے ہیں'' فرمایا، ''ہاں!میرے پاس جبر ئیل امین علیہ السلام آئے اور کہنے لگے،'' یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ مجلس کے کفارے ہیں۔''
    (المستدرک، کتاب وذکر باب دعا ء کفارۃ المجالس، رقم ۲۰۱۵،ج۲، ص ۲۲۹)
Flag Counter