Brailvi Books

جنتی زیور
660 - 676
شاہ اَمکِنگی محمد خواجہ باقی بحق 				حضرت احمد مجدد حق نما کے واسطے

خواجہ معصوم و سیف الدین و محسن دہلوی 		سیّد نور محمد پارسا کے واسطے 

مظہر حق جان جان و شاہ عبداللہ ولی			مولوی عبد رحمٰن مقتدٰی کے واسطے

مولوی عبدالغفور و سیّد احمد میاں 			حافظ ابرار حسن پیر ہدٰی کے واسطے

حضرت محبوب احمد کے توسل کر عطا			نعمت دارین عبدالمصطفی کے واسطے

                (رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین)
      شجرہ قادریہ رضویہ
یاالہٰی رحم فرما مصطفی کے واسطے			یارسول اللہ کرم کیجيے خدا کے واسطے

مشکلیں حل کر شہِ مشکل کشا کے واسطے			کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسطے

سید سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے		علم حق دے باقر علم ہدی کے واسطے
Flag Counter