Brailvi Books

جنتی زیور
625 - 676
زمین حرم کا ذرہ ذرہ زبان حال سے یوں مترنم ریز تھا کہ
مبارک ہو کہ وہ شہہ پردے سے باہر آنے والاہے	

     گدائی کو زمانہ جس کے در پہ آنیوالا ہے

فقیروں سے کہو حاضر ہو ں جو مانگیں گے پائیں گے	

کہ سلطان جہاں محتاج پرور آنے والا ہے

چکوروں سے کہو ماہ دل آرا ہے چمکنے کو

خبرذروں  کو دو ،مہر  منور  آنے  والا  ہے

حسن کہہ دے اٹھیں سب امتی تعظیم کی خاطر

کہ   اپنا  پیشوا  اپنا   پیمبر  آنے  والا  ہے
صلٰوۃ و سلام
یا  نبی  سلام  علیک			یا رسول سلام علیک

یا حبیب سلام علیک   		صلوات اللہ علیک

السلام  اے   تاج   والے			دو جہاں کے راج والے

عاصیوں  کی  لاج  والے			اے مرے معراج والے

یا نبی  سلام  علیک			یانبی سلام علیک

یا حبیب سلام علیک			صلوات اللہ علیک

کاش    حاصل   حضوری 			دور  ہو جائے  یہ دوری

دیکھ  لوں  وہ  شکل  نوری			دل کی یہ حسرت ہو پوری

یا نبی  سلام  علیک			یا رسول سلام علیک

یا حبیب سلام علیک   		صلوات اللہ علیک
السلام اے تاج والے			دو جہاں کے راج والے

عاصیوں کی لاج والے			اے مرے معراج والے
یانبی سلام علیک		یانبی سلام علیک

یا حبیب سلام علیک		صلوات اللہ علیک
     کاش حاصل حضوری 			دور ہو جائے یہ دوری

دیکھ لوں وہ شکل نوری			دل کی یہ حسرت ہو پوری
یانبی سلام علیک		یا رسول سلام علیک
Flag Counter