Brailvi Books

جنتی زیور
617 - 676
(۲۷)اگر کسی قوم یا کسی گروہ سے جان و مال کا خوف ہو تو یہ دعا پڑھے۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْO وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْO
(سنن ابی داود،کتاب الوتر،باب ما یقول الرجل اذا خاف قوما،الحدیث۱۵۳۷،ج۲،ص۱۲۷)
(۲۸)مرغ کی آواز سن کر یہ پڑھے۔
    اَسْئَلُ اﷲَ مِنْ فَضْلِہٖ الْعَظِیْمِO
(صحیح مسلم،کتاب الذکرو الدعاء ...الخ،باب استحباب الدعاء...الخ،الحدیث۲۷۲۹،ص۱۴۶۱)
(۲۹)گدھا بولے تو یہ دعا پڑھیں۔
    لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِO
Flag Counter