Brailvi Books

جنتی زیور
616 - 676
    رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُبٰرَکاًO وَّاَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَO
                     (الدر المنثور،ج۶،ص۹۷)
(۲۱)آنکھوں میں سرمہ لگاتے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے
     اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِO
    (سنن الترمذی،احادیث شتی،باب ۱۳۸،الحدیث۳۶۲۲،ج۵،ص۳۴۹)
(۲۲)کھانا کھانے کے بعد اس دعا کو پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَھَدَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ المُسْلِمِیْنَO
(ابوداود،کتاب الاطعمہ،باب ما یقول الرجل اذا طعم،الحدیث۳۸۴۹،ج۳،ص۵۱۳)
(۲۳)جب کوئی نعمت ملے تو یہ پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُO
(سنن ابن ماجہ،کتاب الادب ،باب فضل الحامدین،الحدیث۳۸۰۳،ج۴،ص۲۵۰)
(۲۴)ہر بلا ہر نقصان سے امان ملنے کے لئے صبح کو اور شام کو تین تین مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے ان شاء اﷲ تعالیٰ ہر بلا اور ہر نقصان سے محفوظ رہے گا۔
بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الُعَلِیْمُO
(سنن ابن ماجہ،کتاب الدعاء،باب مایدعوبہ الرجل...الخ،الحدیث۳۸۶۹،ج۴،ص۲۸۴)
(۲۵)جب آندھی چلے تو یہ دعا پڑھے۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِ ھَا وَ خَیْرِ مَا فِیْھَا وَ خَیْرِ مَا اُرْسِلَتْ بِہٖO وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَافِیْھَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِہٖO
(صحیح مسلم،کتاب صلوۃ الاستسقاء،باب التعوذ عند رؤیۃ الریح...الخ،الحدیث۸۹۹،ص۴۴۶)
(۲۶)بادلوں کی گرج اور بجلی کی کڑک کے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے۔
اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذٰلِکَO
(جامع ترمذی،کتاب الدعوات،باب مایقول اذا سمع الرعد،الحدیث۳۴۶۱،ج۵،ص۲۸۱)
Flag Counter