Brailvi Books

جنتی زیور
615 - 676
(۱۵)جب نیا لباس پہنے تو یہ پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَا نِیْ مَا اُوَارِیْ بِہٖ عَوْرَتِیْ وَ اَتَجَمَّلُ بِہٖ فِیْ حَیَاتِیْO
    (جامع ترمذی ،کتاب الدعوات ،الحدیث۳۵۷۱،ج۵،ص۳۲۷)
(۱۶)جب آئینہ دیکھے تو یہ دعا پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اَللّٰھُمَّ کَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَحَسِّنْ خُلُقِیْO
(کتاب الدعاء للطبرانی،باب القول عند النظرفی المرأۃ،الحدیث۴۰۴،ص۱۴۵)
(۱۷)جب کسی کو رخصت کرے تو یہ دعا پڑھے
اَسْتَوْدِعُ اللہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَO
(ابوداود،کتاب الجہاد،باب فی الدعاء عند الوداع،الحدیث ۲۶۰۰،ج۳،ص۴۸)
(۱۸)سفر کے لیے روانہ ہوتے وقت یہ دعا پڑھ لے تو امن و سلامتی کے ساتھ سفر تمام ہوگا
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَ التَّقْوٰیO وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰیO اَللّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا ھٰذَا السَّفَرَO وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَہٗO اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَ الْخَلِیْفَۃُ فِی الْاَھْلِO اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ وَّعْثَاءِ السَّفَرِO وَکَاٰ بَۃِ الْمَنْظَرِO وَ سُوْءِ الْمَنْقَلَبِO فِی الْاَھْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِO
(صحیح مسلم،کتاب الحج،باب مایقول اذا...الخ،الحدیث۱۳۴۲،ص۷۰۰)
(۱۹)جب سفر سے واپس ہو تو یہ دعا پڑھے۔
    اٰ ئِبُوْنَO تَائِبُوْنَO عَابِدُوْنَO لِرَبِّنَاحَامِدُوْنَO
(سنن الترمذی،کتاب الدعوات،باب ما یقول اذا قدم من السفر،الحدیث۳۴۵۱،ج۵،ص۲۷۶)
(۲۰)جب کسی منزل یا اسٹیشن پر اترے تو یہ دعا پڑھے ان شاء اﷲ تعالیٰ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہے گا۔
Flag Counter