Brailvi Books

جنتی زیور
613 - 676
(۴)چاند دیکھ کر یہ دعا پڑھو
اَللّٰھُمَّ اَھْلِلْہٗ عَلَیْنَا بِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَا مَۃِ وَ الْاِسْلَامِ ؕ رَبِّی وَرَبُّکَ اللہُ یَا ھِلَا لُ O
(ترمذی،کتاب الدعوات،باب مایقول عند رؤیۃ الھلال،الحدیث۳۴۶۲،ج۵،ص۲۸۱)
(۵)کشتی اور جہاز پر سوار ہوتے وقت یہ دعا پڑھیں امن و امان سے سفر تمام ہو گا۔
بِسْمِ اللہِ مَجْرٖھَا وَمُرْ سٰھَآ اِنَّ رَبِّیْ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۔
(المعجم الکبیر للطبرانی،الحدیث۱۲۶۶۱،ج۱۲،ص۹۷)
(۶)موٹر' ٹرین' رکشا' ہوائی جہاز وغیرہ پرسوار ہوتے وقت یہ دعاپڑھو سلامتی سے رہو گے
سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَO
(سنن ابی داود،کتاب الجہاد،باب مایقول الرجل...الخ،الحدیث۲۶۰۲،ج۳،ص۴۹)
(۷)جب سونے لگے تو یہ دعا پڑھ لے
اَللّٰھُمَّ بِاِسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَاO
(صحیح البخاری،کتاب الدعوات،باب مایقول اذا نام،الحدیث ۶۳۱۲،ج۴،ص۱۹۲)
(۸) جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھ لے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْ رُ O
(صحیح البخاری،کتاب الدعوات،باب مایقول اذا نام،الحدیث۶۳۱۲،ج۴،ص۱۹۲)
(۹)جب کوئی ڈراؤنا یا برا خواب دیکھے اور آنکھ کھل جائے تو تین مرتبہ پڑھے
اعوذ باﷲ من الشیطن الرجیمO
پھر تین مرتبہ بائیں طرف تھوکے پھر اگر سونا چاہے تو کروٹ بدل کر سو جائے ان شاء اﷲتعالیٰ برے خواب سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
(صحیح البخاری،کتاب التعبیر،باب اذا رأی ما یکرہ...الخ،الحدیث۷۰۴۴،ج۴،ص۴۲۳)
(۱۰)جب آسمان سے کوئی تارا ٹوٹتا ہوا نظر آئے تو نگاہ نیچی کرلے اور یہ دعا پڑھے:۔
Flag Counter