| جنتی زیور |
نظر کا کمزور ہونا:۔پانچوں نمازوں کے بعد گیارہ مرتبہ یَا نُوْرُ پڑھ کر دونوں ہاتھوں کے پوروں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیر لیں۔ زبان میں لکنت:۔فجر کی نماز پڑھ کر ایک پاک کنکری منہ میں رکھ کر یہ آیت اکیس مرتبہ پڑھیں
رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ وَیَسِّرْ لِیْ اَمْرِیْ وَ احْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ یَفْقَھُوْاقَوْلِیْ۔
(پ۱۶،طٰہ:۲۵۔۲۷)
اختلاج قلب:۔یہ بسم اﷲ سمیت لکھ کر گلے میں باندھیں ڈور اتنا لمبا رہے کہ تعویذ دل پر پڑا رہے
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلَّذِینَ اٰمَنُوْاوَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُھُمْ بِذِکْرِ اللہِ اَلاَ بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ۔
(پ،۱۳،الرعد:۲۸)
درد شکم:۔یہ آیت پانی وغیرہ پر تین بار پڑھ کر پلا دیں یا لکھ کر پیٹ پر باندھ دیں
لَا فِیۡہَا غَوْلٌ وَّ لَا ہُمْ عَنْہَا یُنۡزَفُوۡنَ ﴿47﴾
تلی بڑھ جانا:۔اس آیت کو لکھ کر تلی کی جگہ باندھیں
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ذٰلِکَ تَخْفِیۡفٌ مِّنۡ رَّبِّکُمْ وَرَحْمَۃٌ ؕ
ناف ٹل جانا:۔اس آیت کو لکھ کر ناف کی جگہ باندھیں
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم اِنَّ اللہَ یُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنۡ تَزُوۡلَا ۬ۚ وَلَئِنۡ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَکَہُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنۡۢ بَعْدِہٖ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیۡمًا غَفُوۡرًا ﴿41﴾
بخار:۔اگر بغیر جاڑے کے ہو تو یہ آیت لکھ کر گلے میں باندھیں اور اسی کو پڑھ کر دم کریں(پ22،فاطر:41)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم قُلْنَا یٰنَارُ کُوۡنِیۡ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰۤی اِبْرٰہِیۡمَ ﴿ۙ69﴾
اور اگر بخار جاڑے کے ساتھ ہو تو یہ آیت لکھ کر گلے میں باندھیں(پ17،الانبیاء:69)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
(پ23،الصّٰفٰت:47)
(پ6،البقرۃ:178)