Brailvi Books

جنتی زیور
35 - 676
انتِسَاب
میری اہلیَہ صَالحہ خاتون کے نام
    جو ۴۳ برس سے نہایت و فاداری کے ساتھ میری خدمت کررہی ہیں، میرے بچوں کو پَالا ،میرا گھر سنبھَالااور مجھے علمی و دینی خدمتوں کے لیے خانگی فکِروں سے آزاد کر دیا۔ ان کے لیے میری دُعا ہے کہ
تم  سلامت  رہو  ہزار  برس 

برس کے ہوں دن پچاس ہزار
عبدالمصطفٰی الاعظمی عفی عنہ

۶ شوال   ۱۳۹۹؁ھ
Flag Counter