Brailvi Books

جنتی زیور
36 - 676
بسم اللہ الرحمن الرحيم
حمد
اے خداوند جہاں! اے خالق لیل و نہار 

ہو نہیں سکتی تری حمد و ثنا ہے بے شمار
     تودوعالم کاحقیقی مالک و مختار ہے

ذرے ذرے پر تراچلتا ہے حکم و اقتدار
تو نے بخشی ہے فلک کے چاند تاروں کو چمک

تیری قدرت سے گل وغنچہ پہ آتاہے نکھار
  رحمت عالم کے دامان کرم کا واسطہ!

    بخش دے میرے گناہوں کو'ہوں نادم'شرمسار
کھول دے میری دعاؤں کے لئے باب قبول

عرض کرتا ہوں ترے آگے بچشم اشکبار
Flag Counter