Brailvi Books

جنتی زیور
31 - 676
بوقت عصر علم و حکمت ،فضل و کمال کا یہ مہر درخشاں ہمیشہ کے ليے غروب ہوگیا۔دوسرے دن بعد نماز جمعہ ہزاروں سوگواروں نے اس پیکر علم ودانش اور صاحب قلم مصنف کو ان کی ذاتی زمین میں سپرد خاک کردیا۔(رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ)

                (ملخص از سیرتِ صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ)