Brailvi Books

جنّت کی دوچابیاں
89 - 152
    (۴) حضرت سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم سے دریافت کیاکہ''اسلام کی بہترین خصلتیں کیاہیں؟''فرمایا :''کسی سے دوستی کروتو اللہ عزوجل کے لئے اور کسی سے دشمنی کرو تواللہ کے لئے اور تیری زبان پر اللہ تعالیٰ کا ذکر جاری رہے۔''(مشکوٰۃ المصابیح، کتاب الایمان، الفصل الثالث ،رقم،۴۸،ج۱،ص۵۷)

    (۵) حضرتِ سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم فرمایا کرتے : ''ہرشے کے لئے کوئی نہ کوئی صفائی کرنے والی شے ہوتی ہے اور دلوں کی صفائی خدا کے ذکر سے ہوتی ہے۔''(الترغیب والترہیب،کتاب الذکر، رقم ۱۰،ج۲،ص۲۵۴)

    (۶) حضرت سفیان بن عُیینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ''جب کوئی قوم جمع ہوکراللہ تعالیٰ کا ذکرکرتی ہے،تو شیطان اور دنیا اس سے ہٹ جاتے ہیں۔ شیطان،دنیاسے کہتا ہے :''کیا تو دیکھ نہیں رہی کہ یہ کیا کررہے ہیں؟''وہ جواب دیتی ہے:''انہیں چھوڑ دے،کیونکہ جب یہ متفرق ہوں گے ،تو میں ان کی گردنیں پکڑپکڑکرتیرے پاس لاؤں گی۔''

(مکاشفۃ القلوب،الباب السابع والاربعون فی فضل ذکر اللہ تعالیٰ، ص۱۷۸)

    اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان ذکرُاللہ میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلي     (۴) حضرتِ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم سے دریافت کیاکہ''اسلام کی بہترین خصلتیں کیاہیں؟''فرمایا :''کسی سے دوستی کروتو اللہ عزوجل کے لئے اور کسی سے دشمنی کرو تواللہ کے لئے اور تیری زبان پر اللہ تعالیٰ کا ذکر جاری رہے۔''(مشکوٰۃ المصابیح، کتاب الایمان، الفصل الثالث ،رقم،۴۸،ج۱،ص۵۷)

    (۵) حضرتِ سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم فرمایا کرتے : ''ہرشے کے لئے کوئی نہ کوئی صفائی کرنے والی شے ہوتی ہے اور دلوں کی صفائی خدا کے ذکر سے ہوتی ہے۔''(الترغیب والترہیب،کتاب الذکر، رقم ۱۰،ج۲،ص۲۵۴)

    (۶) حضرت سفیان بن عُیینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ''جب کوئی قوم جمع ہوکراللہ تعالیٰ کا ذکرکرتی ہے،تو شیطان اور دنیا اس سے ہٹ جاتے ہیں۔ شیطان،دنیاسے کہتا ہے :''کیا تو دیکھ نہیں رہی کہ یہ کیا کررہے ہیں؟''وہ جواب دیتی ہے:''انہیں چھوڑ دے،کیونکہ جب یہ متفرق ہوں گے ،تو میں ان کی گردنیں پکڑپکڑکرتیرے پاس لاؤں گی۔''

(مکاشفۃ القلوب،الباب السابع والاربعون فی فضل ذکر اللہ تعالیٰ، ص۱۷۸)

    اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان ذکرُاللہ میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ عليہ وسلم

اللہ عليہ وسلم
 (3) دُرُود پاک پڑھنا
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا،
اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا
Flag Counter