Brailvi Books

جنّت کی دوچابیاں
138 - 152
اوقات زخم ہو جانااور اس ميں پيپ پڑ جانا(11)شروع ميں پيشاب ميں معمولی جلن(12)پھر مواد نکلنا(13)پھر جلن ميں اضافہ (14)يہاں تک کہ پرانا سوزاک ہو کر زندگی کو ايسا تلخ کرديتا ہے کہ آدمی موت کی آرزو کرنے لگتا ہے (15)''منی''کا پتلی ہونے کے سبب بلا کسی خيال کے پيشاب سے پہلے يا بعد پيشاب ميں مل کر نکل جانا اسی کو ''جريان''کہتے ہيں جو شديد ترين امراض کی جڑ ہے (16)عضو ميں ٹيڑھا پن(17)ڈھيلا پن (18)جڑ کمزور(19)شادی کے قابل نہ رہنا(20)اگر جماع ميں کامياب ہو بھی گيا تو اولاد کی اميد نہيں (21)کمر ميں درد (22)چہرہ زرد(23)آنکھوں ميں گڑھے (24)شکل وحشيانہ(25)تپ دق(يعنی پرانا بخار)(26)پاگل پن۔

پاگل ہو جانے کا ايک سبب

    ايک اطلاع کے مطابق جب ايک ہزار تپ دق(يعنی پرانا بخار) کے مريضوں کے اسباب پر غور کيا گيا تو يہ بات سامنے آئی کہ414 مشت زنی کے سبب،186کثرت جماع کے باعث اور بقيہ ديگر وجوہات کی بناء پر مبتلائے تپ دق ہوئے تھے۔124پاگلوں کا امتحان کرنے پر معلوم ہوا کہ ان ميں سے 24(يعنی تقريبا ہر پانچواں فرد)اپنے ہاتھ سے منی خارج کرنے کی بناء پر پاگل ہوا تھا ۔



کرلے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی 		قبر ميں ورنہ سزا ہو گی کڑی



(ملخصاً من ''امرد پسندی کی تباہ کاریاں'')