Brailvi Books

جنّت کی تیاری
90 - 134
یا نبی عطارؔ کو جَنّت میں دے اپنا جوار (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلِہٖ وسلم)

وَاسِطَہ صدِّیق کا جو تیرا یارِ غار ہے (رضی اللہ تعالیٰ عنہُ)                        

    (ارمغانِ مَدینہ،ازامیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ)
    جَنّت کی لازوال نعمتوں کے طلبگار اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قراٰن و سُنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول کی برکت سے قراٰنِ پاک کی تعلیمات عام ہو رہی ہیں۔تادمِ تحریر کم و بیش 641 مدارسُ المدینہ قائم ہو چکے ہیں، جن میں پچاس ہزار(50,000)سے زائد طلباء و طالبات حِفظ و ناظرہ کی تعلیم مُفت حاصل کر رہے ہیں ۔

    عاشقِ اعلیٰحضرت ،امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ دعوتِ اسلامی کے اکتالیس (41) منَٹ کے مدرسۃ المدینہ بالغان میں قراٰنِ پاک پڑھنے ،پڑھانے اور انفرادی طور پر بھی اِس کی تِلاوت کرنے کی تاکید فرماتے رہتے ہیں مدنی انعام نمبر3 میں ارشاد ہوتا ہے :کیاآج آپ نے نمازِ پنجگانہ کے بعد نیز سوتے وقت کم از کم ایک بار
آیتیں پڑھ سکتاہے اُتنے دَرَجے طے کرتاجاتو جواُس وقت پورا قراٰن پاک پڑ ھ لے گا وہ جَنّت کے انتہائی درجے کو پالے گا اور جِس نے قراٰن کا کوئی جُز پڑھا تو اُس کے ثواب کی اِنتہاء قراء ت کی اِنتہاء تک ہوگی۔''
وَاللہُ اَعْلَمُ باِلصَّوَاب
Flag Counter