Brailvi Books

جنّت کی تیاری
89 - 134
ماں جو بیمار ہو 	            قرض کا بار ہو      		رنج و غم مت کریں	         قافلے میں چلو

ربّ عَزَّوَجَلْ کے در پر جُھکیں     	اِلتِجائيں کریں   	بابِ رَحْمت کُھلیں	      قافِلے میں چلو

دل کی کالک دُھلے	           مرضِ عصیاں ٹَلے	         آؤ سب چل پڑیں	قافِلے میں چلو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
قرآن پڑھنے والا
     حضرتِ سَیِّدُ نَاعبداﷲ بن عَمْرو بن عَاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوَایت ہے کہ نبَیوں کے سُلْطان ،رَحْمتِ عَالمیَان ، سَرورِ د و جَہان ،مَحْبُوب ِ رَحْمٰن عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا،''قراٰن پڑھنے والے سے کہاجائے گاکہ قراٰن پڑھتا جا اور جَنّت کے دَرَجَات طے کرتاجا اور ٹھہرٹھہر کر پڑھ جیساکہ تُو دُنیا میں ٹھہر ٹھہر کرپڑھا کرتاتھاتُو جہاں آخِرِی آیت پڑھے گا وہیں تیراٹِھکانا ہوگا۔''
 (سنن ابی دا ؤود، کتاب الوتر، باب استحبا ب الترتیل فی القراء ۃ، حدیث ۱۴۶۴ ،ج۲، ص ۱۰۴)
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! حضرتِسَیِّدُ نَااَبُوسُلَیْمان خطابی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْغَنِی ''معالم السنن''میں فرماتے ہیں کہ ''رِوَایات میںآیا ہے کہ قراٰن کی آیتوں کی تعداد جَنّت کے دَرَجات کے برابر ہے لہٰذاقاری سے کہا جائے گا کہ تو جتنی
 سفر پر روانہ ہوگیا۔
Flag Counter