حضرتِ سَیِّدُ نَااَبُودَرْدَاء رضی اللہ تعالیٰ عنہسے مروی ہے کہ قاسمِ نِعْمَت، مالکِِ جَنّت ،سَراپا جُود و سَخَاوَت،مَحْبُوبِ رَبُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَلَّ وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا،''اللہ عزوجل کسی بندے کے پیٹ میں راہِ خدا عَزَّوَجَلَّ کا غُباراورجہنم کا دُھواں جَمْع نہیں فرمائے گا اور جس کے قدم راہِ خدا عَزَّوَجَلَّ میں گردآلودہوجائیں اللہ عزوجل اُس کے پور ے جِسْم کو جہنم پر حَرام فرمادے گا اور جِس نے راہِ خدا عَزَّوَجَلَّ َمیں ایک دن رو زہ رکھااللہ عَزَّوَجَلَّ اُس سے جہنم کو تیز رفتار سُوارکی ایک ہزارسال کی مُسافَت تک دورفرمادے گا اور جِسے راہِ خداعَزَّوَجَلَّ میں