Brailvi Books

جنّت کی تیاری
80 - 134
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
مُسَلمان سے بَھلائی
    حضرتِ سَیِّدُ نَا اَبُو سَعِیْد خُدْرِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوَایت ہے کہ حُضورِ پُر نُور،شَافِعِ یومُ النّشُورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا، ''جو مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے سِتْر کو ڈھانپے گا ،اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے جَنّت کا سَبْز لِباس پہنائے گا اور جو کِسی بُھوکے مسلمان کو کھانا کِھلائے گا اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے جَنّت کے پَھل کِھلائے گا اور جو کِسی پیاسے مسلمان کو سیرا ب کریگا اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے جَنّت کی پاکِیزہ شَراب پِلائے گا۔ ''
 (تر مذی، کتاب صفۃ القیامۃ، باب ۱۸ ،حدیث ۲۴۵۷، ج ۴، ص ۲۰۴)
وسیلہ خُلَفائے راشِدیں کا (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْھُمْ)

تمام اصحاب و تابِعیں کا (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْھُمْ)

جوار جَنّت میں ہو عِنایت

نبی رحمت شفیعِ اُمت

(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)

(ارمغانِ مَدینہ،ازامیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
سے سُوال کرنا مُرّوت کے خلاف ہے ۔ضرورت کی چیز نشانی لگا کر اپنے پاس بحفاظت رکھیں۔)
Flag Counter