| جنّت کی تیاری |
یا خدا مغفرت کر دے عطارؔ کی اِس کو جنّت میں دے دے نبی کا جوارصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
کَلِمَہ طَیِّبَہ
حضرتِ ِسَیِّدُ نامُعاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رحمتِ عالم،نورِ مجسم،سراپا جودو کرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا، ''جس کا آخِرِی کلام لۤااِلٰہَ اِلّا اللہُ ہوگا وہ جَنّت میں داخل ہوگا۔''
(المستدرک ، کتاب الدعاء والذکر ، ، الحدیث۱۸۸۵،ج۲،ص۱۷۵)
مدفن ہو عطا میٹھے مدینے کی گلی میں لِلّٰہ (عزّوجل) پڑوسی مجھے جَنّت میں بنالو (ارمغانِ مَدینہ،ازامیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نَمازِ جَنَازَہ