یَوْمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾اِلَّا مَنْ اَتَی اللہَ بِقَلْبٍ سَلِیۡمٍ ﴿ؕ۸۹﴾وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیۡنَ ﴿۹۰﴾ۙ
ترجمہ کنز الایمان:جس دن نہ مال کام آئے گا نہ بیٹے مگر وہ جو اللہ کے حضور حاضر ہوا سلامت دل لے کر اور قریب لائی جائے گی جنّت پرہیز گاروں کے لئے۔
حضرتِ سَیِّدُنا اَبُوہُرَیْرَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوَایَت ہے کہ رسولِ اکرم،تاجدارِ حرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے اِس فرمان کے بارے میں سُوَال کیا گیا ،پ ۲۸، سُوْرَۃُ الصَّفِّ آیت ۱۲
وَمَسٰکِنَ طَیِّبَۃً فِیۡ جَنّٰتِ عَدْنٍ ؕ
ترجمہ کَنْزُالایْمَان: اور پاکیزہ محلوں میں جو بسنے کے باغوں میں ہیں۔