اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْن حضرتِ سَیِّدُنا عُمَر بن خَطَّاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوَایت ہے کہ'' دُنیامِیٹھی اورسَرسَبز ہے،جِس نے اُس میں سے حَلَال طَرِیقہ سے کمایا اور اُسے کارِثواب میں خرچ کیا ، اللہ عَزَّوَجَلَّ اُسے ثواب عطا فرمائے گا اور اپنی جَنّت میں داخل فرمائے گا اور جس نے حرام طریقہ سے کمایا اور اسے ناحق خرچ کیا، اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کے لئے ذِلّت و حقارت کے گھر کو حلال کردے گا اور اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اُس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے مال میں خیانت کرنے والے بہت سے لوگوں کے لئے قیامت کے دن جہنم ہوگی۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ پ ۱۵، سُوْرَۃُبَنِیْ ۤاِسْرَآءِ یْلَ