Brailvi Books

جنّت کی تیاری
106 - 134
 کے لئے چلتا ہے اللہ عزوجل اُس کے اپنی جگہ واپس آنے تک اُس کے ہر قدم پر اُس کے لئے 70 نیکیاں لکھتاہے اور اُس کے 70 گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔پھر اگر اس کے ہاتھوں وہ حاجت پوری ہوگئی تو وہ اپنے گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اُس دن تھا، جس دن اُس کی ماں نے اُسے جَنا تھا اور اگر اِس دوران اُس کا انتقال ہو گیا تو وہ بِغیر حسا ب جنت میں داخل ہوگا۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
مُسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا ۱؎
    حضرتِ سَیِّدُ نَاجَعْفَربن محمد اپنے دادا رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے رِوَایت کرتے
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینــــــــــہ

۱؎ اس موضو ع پر شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے کیسٹ بیان '' دِل خوش کرنے کے فضائل'' اور''مشکل کُشائی کی فضیلت''مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کرکے سُنیں،بے حد فائدہ حاصل ہو گا۔ان شآء اللہ عزوجل
(الترغیب والترھیب کتاب البر والصلۃ باب الترغیب فی قضاء حوائج المسلمین۔۔۔الخ الحدیث: ۱۳ ج۳ ص۲۶۴)
  چُھپ چُھپ کے جہاں سے کہ اُنہیں دیکھ سکوں میں 

 جَنّت میں مجھے ایسی جگہ پیارے خُدادے (عزّوجلّ)

                 (مناجاتِ عطاریہ ازامیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ)
Flag Counter