Brailvi Books

جنّت کی تیاری
104 - 134
 نمبر22:کیا آج آپ نے کم از کم دو اسلامی بھائیوں کو اِنفرادی کوشش کے ذریعے مدنی قافلے و مدنی انعامات اور دیگرمدنی کاموں کی ترغیب دِلائی؟مدنی انعام نمبر52:کیا آپ نے اِس ہفتے اجتماع کے فوراً بعد خود آگے بڑھ کر انفرادی کوشش کرتے ہوئے نئے نئے اسلامی بھائیوں سے مُلاقات کا شرف حاصل کر کے ان کا نام،پتا اور فون نمبر حاصل کیا ؟ (کم از کم چار سے مُلاقات اور کم از کم ایک کا پتا وغیرہ ضرور لیں پھر اِن سے رابطہ بھی رکھیں) مدنی انعام نمبر61:کیا اِس ماہ آپ کی انفرادی کوشش سے کم از کم ایک اسلامی بھائی نے مدنی قافلے میں سفر کیا ؟اور کم از کم ایک نے مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروایا؟  آئیے فیضانِ سنّت (جلد اوّل تخریج شدہ)کے با ب'' فیضانِ بسم اللہ ''ص ۲۹ سے انفرادی کوشش کی بہار مُلاحظہ فرمائیے چنانچہ شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں،
ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    ایک عاشقِ رسول نے مجھے تحریر دی تھی اُس کا خلاصہ اپنے انداز و الفاظ میں عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
Flag Counter