حدیث:۶
حضرت ابن عمر رضی ا للہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ جو کسی کپڑے کو دس درہم میں خریدے اور اس میں ایک درہم بھی حرام کا ہو تو جب تک وہ کپڑا اس آدمی کے بدن پر رہے گا ا للہ تعالیٰ اس کی کسی نماز کو قبول نہیں فرمائے گا یہ کہہ کر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اپنی دونوں انگلیوں کو دونوں کانوں میں ڈال کریہ فرمایا کہ اگر میں نے اس حدیث کو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم سے نہ سنا ہو تو میرے یہ دونوں کان بہرے ہو جائیں۔
حدیث:۷
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول ا للہ