Brailvi Books

جہنم کے خطرات
194 - 205
(۷)شجرہ شریف میں لکھی ہوئی ہدایات پر ضرور عمل کرتے رہیں اور روزانہ ایک بار شجرہ شریف پڑھ کر پیر ان کبار کو فاتحہ پڑھ کر ایصال ثواب کرتے رہیں ان شاء اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی برکتیں حاصل ہوں گی۔
وصلی اﷲ تعالی علی خیر خلقہ سید نا محمد والہ وصحبہ اجمعین والحمد ﷲ رب العلمین۔ تمت بالخیر
                                                عبدالمصطفی الاعظمی عفی عنہ

                                                 براؤں شریف ۹ذوالحجۃ ۱۴۰۰؁ھ
Flag Counter