کبیرہ نمبر11: تنگدستی کا خوف
کبیرہ نمبر12: تقدیر پر ناراض ہونا
کبیرہ نمبر13: مال داروں پر نظر کرنا اور مال کی وجہ سے ان کی تعظیم کرنا
کبیرہ نمبر14: تنگد ستی کی بناء پرفقراء کا مذاق اڑانا
کبیرہ نمبر15: حرص
کبیرہ نمبر16: دنیاوی کاموں میں مقابلہ بازی کرنا اور اس پر فخر کرنا
کبیرہ نمبر17: مخلوق کی خاطر حرام ذرائع سے زیب وزینت حاصل کرنا
کبیرہ نمبر18: فریب کاری
کبیرہ نمبر19: ناکردہ عمل پرتعریف کاخواہاں ہونا
کبیرہ نمبر20: اپنے عیوب بُھلا کرلوگوں کے عیوب کی جستجومیں رہنا
کبیرہ نمبر21: نعمت کو فراموش کر دینا
کبیرہ نمبر22: دینِ اسلام کے خلاف کسی کی طرف داری کرنا
کبیرہ نمبر23: شکر ادا نہ کرنا
کبیرہ نمبر24: تقدیر پر راضی نہ رہنا
کبیرہ نمبر25: انسان کا حقوق اللہ عزوجل اور فرض احکام کو ہلکا جاننا
کبیرہ نمبر26: اللہ عزوجل کے بند وں کا مذاق اڑانا،ان کودھتکارنا اورحقیرجاننا
کبیرہ نمبر27: حق سے منہ پھیرنا اور نفسانی خواہشات کی پیروی کرنا
کبیرہ نمبر28: مکراور دھوکا دہی سے کام لینا
کبیرہ نمبر29: دنیاوی زندگی کو مطمع نظر بنا لینا
کبیرہ نمبر30ـ: حق بات سے عناد رکھنا