Brailvi Books

اظہار الحق الجلی (اعلی حضرت سے سوال و جواب)
5 - 103
رضوی،ضیائی دامت برکاتہم العالیہ نے، امامِ اہل سنّت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بذاتِ خود اس کا اردو نام''اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال،جواب''تجویز فرمایاہے،جو یقینا اسم بامسمّٰی ہے۔یاد رہے کہ ''المدینۃ العلمیۃ'' کا قیام امیرِ اہل سنّت دامت برکاتہم العالیہ ہی کی انقلابی سوچ کا نتیجہ ہے۔جو''دعوتِ اسلامی''کی مرکزی مجلسِ شورٰ ی کے زیرِ اہتمام کا میابی سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے روز افزوں ترقی نصیب فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

    مجلس:المدینۃ العلمیۃ(شعبہ کتب اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
Flag Counter