| اسلامی زندگی |
اولاد کے ساتھ کروگی ویسا ہی دوسرے تمہاری اولاد سے سلوک کریں گے یعنی اگر تم اپنے ساس سسر کو گالیاں دو گے تمہارے دامادتم کو دیں گے۔
دوسرے یہ کہ حدیث شریف میں ہے کہ ''قرابت داروں سے سلوک کرنے سے عمر اور مال بڑھتے ہیں ''۔مسلمانوں کو چاہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی زندگی پاک معلوم کرنے کیلئے حضورپاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی سوانح عمریاں پڑھیں، جن سے پتہ لگے کہ اہل قرابت کے ساتھ کیسا برتاواکرنا چاہے۔