صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
قَضا ئے عُمری کا طر يقہ(حنفی)
قَضا ہر روز کی بيس رَکْعَتيں ہوتی ہيں ۔ دو فرض فجرکے، چار ظہر ، چار عصر ، تين مغرِب ، چار عشاء کے اور تين وِتر ۔نيّت اِس طرح کیجئے،مَثَلاً '' سب سے پہلی فَجرجو مجھ سے قَضا ہوئی اُس کو ادا کرتی ہوں۔ '' ہرنَماز ميں اِسی طرح نيّت کیجئے۔ جس پر بکثرت قَضانَمازيں ہيں وہ آسانی کیلئے اگر يُوں بھی ادا کرے تو جائز ہے کہ ہر رُکوع اور ہرسَجدہ ميں تين تين بار
سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْعَظِیْم سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
کی جگہ صرف ايك ايك بار کہے ۔ مگر یہ ہميشہ اور ہر طرح کی نَماز ميں ياد رکھنا چاہئے