تینتیس باریہ 99 ہوئے،آخر میں
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ ؕ لَہُ الْمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ؕ
(2)ایک بارپڑھ کر(100کا عدد پورا کر لے ) اِس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچِہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں ۔
(5) ہر نَماز کے بعدپیشانی کے اگلے حصے پر ہاتھ رکھ کرپڑھے :
بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ ؕ اَللّٰہُمَّ اَذْھِبْ عَنِّی الْھَمَّ وَالْحُزْنَ۔
(3) (پڑھنے کے بعد ہاتھ کھینچ کر پیشانی تک لائے) توہر غم وپریشانی سے بچے ۔میرے آقا اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃُ الرَّحمٰن نے مذکورہ دعاکے آخر میں مزید ان الفاظ کا اضافہ فرمایا ہے ، وَعَنْ اَھْلِ السُّنَّۃ یعنی اوراہلسنت سے ۔
(1) ترجمہ : میں اللہ عزوجل سے معافی مانگتا(مانگتی)جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہو زندہ ہے قائم رکھنے والا ہے اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا(کرتی )ہوں۔(2) یعنی :اللہ عزوجل کے سوا کوئی معبود نہیں ہو یکتا ویگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔ اسی کا ملک ہے۔ اس کی حمد ہے۔ ہو ہر شے پر قادر ہے۔(3) اللہ کے نام سے شروع جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہو رحمن رحیم ہے ۔ اللہ عزوجل مجھ سے غم وملال دور فرما)