Brailvi Books

اسلامی بہنوں میں مدنی انقلاب (قسط 2)
20 - 32
عنصری سے پرواز کرجائے ۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ َزَّوَجَلَّ وہ دن اور آج کا دن ،میں نے کبھی TVنہیں دیکھا، والدین سے بھی معافی مانگ لی ہے اور اپنی زندگی سنّتوں کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے کوشاں ہوں ۔ تادمِ تحریر میں اپنے علاقے میں مَدَنی انعامات کی خادمہ (نگران) کی حیثیت سے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی کام کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔
جب تک بکے نہ تھے کوئی پوچھتا نہ تھا 

دعوتِ اسلامی نے خرید کر مجھے انمول کردیا
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    بابُ المدینہ (کراچی )کی ایک اسلامی بہن کے تحریری بیان کا خلاصہ ہے کہ معاذاللہ عَزَّوَجَلَّ میں نت نئے فیشن کی شوقین اورنَمازیں قضا کردینے کی عادی تھی۔ ہماری خوش بختی کہ میری ایک بیٹی دعوتِ اسلامی کے مشکبارمَدَنی ماحول سے وابَستہ ہوگئی ۔وہ مجھے بھی انفِرادی کوشش کے ذَرِیعے سنّتوں بھرے اجتماع کی دعوت دیتی رہتی تھی لیکن میں اس کی بات کو نظر انداز کر دیا کرتی تھی۔ ایک مرتبہ حسبِ
(8) اولاد ملی,پاؤں كا درد مٹنا
Flag Counter